تھیا ڈولیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیمائش کا ایک آلہ جس میں دوربین کے افقی اور عمودی زاویوں کی پیمائش ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیمائش کا ایک آلہ جس میں دوربین کے افقی اور عمودی زاویوں کی پیمائش ہوتی ہے۔